the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز



سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حدزیا لک کو وزیر تعلیم مقررکیا گیا ہے۔

آئی بی این لائیوکی رپورٹ کے مطابق27 سالہ عائدہ1987میں بوسنیا میں پیدا



ہوئیں،1992 میں خانہ جنگی کی وجہ سے عائدہ کے خاندان نے بوسنیا سے ہجرت کر کے سویڈن میں پناہ حاصل کی، اس وقت عائدہ کی عمر5 برس تھی، انھوں نے سویڈن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.